Origin of the Fast of Ashura and Misconceptions- Sayyid Mahdi Modaressi
The Sayyid speaks about the origin of the fast of Ashura and misconceptions.
Sky rained blood in Imam Hussain (AS) martyrdom year – Imp doc
By: Bintul Huda
The book the Anglo-Saxon Chronicle, written in year 1954, contains
the historical events that occurred to the British nation since the time
of Jesus Christ (peace be upon him).
The book mentions for every year the events happened during it
until it comes on the mention of the events happened during the year of
685 after Christ and it is the year of 61 Hijri – the year of martyrdom
of the grandson of holy Prophet Muhammad (peace be upon him & his
progeny), Al-Imam Abi Abdellahil Hussein (peace be upon him) -, then the
author mentions that in this year the sky rained blood and the people
in Britain found that milk and butter turned to the blood!!!
Here are pictures from the book and the intended page.
Verdicts of Marajay on AZADARI for Imam Hussain (AS)
Ayatullah Khoei |
Here are some of hundreds of Fatawa, or verdicts, by eminent marajay of Shiite World regarding Azadari of Chief of Martyrs:
Grand Ayatullah ash-Sheikh Muhammad Hussain an-Naa’ini
(The teacher of the Marajay of the holy city of Najaf)
“There is no doubt as to the permissibility of the beating of the chest and the face with the hands to the point of redness or blackness (of the chest or the face). This is also extended to the lashing of the shoulders and the back with chains to the extent mentioned (above), and even if this led to bleeding. As for causing the bleeding of the head by sword beating, this is also allowed provided it does not lead to endangering harm, such as unstoppable bleeding or harm to the scull, etc. as it is known amongst the experts in doing this (hitting on the head).”
The above Fatwa by Grand Ayatullah ash-Sheikh Muhammad Hussain an-Naa’ini was endorsed and signed by the following eminent Marajay:
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Mohsen al-Hakim,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Muhammad Kaadhem al-Shari’at Madari,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Abd-el-A’la as-Sabzewary,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Abul-Qassim al-Kho’i,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Muhammad Ridha al-Gulpaygani,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Ali al-Hussaini as-Seestani,
Ayatullah al-Udhma as-Seyyid Muhammad Saadiq ar-Rouhani,
Ayatullah al-Udhma al-Mirza Jawaad al-Tabrizi,
Ayatullah al-Udhma as-Sheikh Hussain al-Waheed al-Khurasani
And many other Maraje’ and eminent scholars…
Ayatollah al-Udhma al-Seyyid al-Kho’i
(The former leader of the Hawzah of the holy city of Najaf)

Question: Is there any problem with causing the bleeding of the head – TATBIR – as it is practiced, to express one’s grief about the martyrdom of our Imam Hussain peace be upon him, assuming there is going to be no permanent harm?
Answer: There is no problem with that, given the assumption made in the question, and Allah knows best.
Question: You stated that there is no problem in causing the bleeding of the head – known as TATBIR – if it does not lead to harm. It is said that it is not more than a permissible act, then can TATBIR be MUSTAHAB – desirable – if the intention was the upholding and honouring the Sha’a’er – signs of Allah – and sympathy with the Ahl-ul-Bayt, peace be upon them?
Answer: Most probably Allah Almighty would give thawab – reward (the individual) – for sympathising with the Ahl-ul-Bayt if the intention is sincere.
Grand Ayatullah as-Seyyid ash-Shirazi
Question: Some individuals say that I do not see shedding my tears as enough to express my grief for Imam Hussain (AS), his household and his followers on the day of Ashura. So is hitting myself with sword and injuring myself is allowed?

Yazid was a big Criminal -Moulana Ishaq -Video
Did Imam Hussein (A.S) Know He Would Be killed?
by
Ali Jaffri
12-04-2012 at 11:37 PM (2 Views)
Ali Jaffri
12-04-2012 at 11:37 PM (2 Views)
A Sunni brother mentioned:
Imam Hussein (A.S) was truthful in his determination to change the munkar, but he was adviced by the likes of Ibn Abbas and Ibn Umar that he was overoptimistic with the people of Iraq and their help. Hussein, being a human who is not ma3soom like the prophets, exercised his Ijtihad.
Our Reply :

Based on what is even reported by the Sunnis, Imam Hussein knew that he will be killed in Ashura in Karbala, and yet he went forward. Not only Imam Hussein, but also all the Prophets of God knew about the detail of this catastrophe. From Adam, to Noah, to Moses, to Zakariyya, to Yahya (John), to Muhammad, all cried for Imam Hussein (A.S) and remembered him on the day of Ashura.
Imam Hussein, before he leaves Medina, saw the Messenger of Allah in dream who told him:
"Verily Allah willed to see you martyred. Verily Allah willed to see your family captives"
He knew that he will be killed where and how. There was no error in his part or what you called overestimation of the people of Iraq. A person who goes to a battle which has an uncertain ending, never takes his family, women, and children with him, and never put their lives in to jeopardy. But Imam Hussein did all that, knowing all the tragic events which will happen to them from setting their tents on fire (by the soldiers of Yazid) to plundering them and moving them from town to town. But he took with him women and children because they were supposed to deliver a message to the people of each town and to wake them up from their deep sleep. No doubt that the event of Karbala was a turning point in the destiny of the religion of Islam, by which the religion was immuned form annihilation. Individuals, however, are not immune from going astray. But the blast in Karbala and its inspiring effects on the hearts of people never let Islam to be eradicated.
Another brother mentioned that if one knows that by going to certain place, he would be certainly killed, the going to that place is considered to be suicide, and as such, how could Imam Imam-Hussein go toward Karbala if he knew that he would be killed?

The above question is interesting. Imam Hussein knew where and how he will be killed and who will kill him. This was the case for the other Imams of Ahl-ul-Bayt as well. Even Sunnis narrated that the Prophet (PBUH) told Imam Ali who kills him and when will he be killed. But none of them avoided what Allah foreordained. Thus Imams having the knowledge of when they die is confirmed by both Sunni and Shia.
It should be noted that the prophets and Imams share with the rest of humanity the means for obtaining knowledge which Allah has given: the senses, the intellect, etc. They also possess special powers and means which other people do not have. In carrying out the commands of Allah in which people have also responsibility, and likewise in ordinary behavior, the prophets and Imams only make use of the first way of knowing, that is the commonly available means. The second means (extraordinary means) is only used by them in duties and works which are connected with their position of prophet hood and Imamate.
Thus in matters such as knowing the beginning of the month, passing judgment, finding out if something is unclean or pure, etc., they make use of ordinary means such as sighting of the moon, and so forth, which anyone else employs. The extraordinary means of knowledge cannot be the basis for their action (unless in some rare circumstances when Allah wishes otherwise), and what they volitionally do must be determined by the means available to everyone. In other words, the act of Imam is based on the conclusion of pieces of evidences which can be obtained by the ordinary human beings, and not by the information related to what Allah has foreordained, otherwise a contradiction would arise: For instance, Allah foreordained that Imam Ali be killed by Ibn Muljam (LA) in the Mosque on a specific date, but since Imam Ali knows this via an extraordinary means of knowledge given by Allah, if he avoids the Mosque, he would have gone against what Allah foreordained which is impossible.
Likewise, Imam Hussein (A.S) though knew most of the people of Iraq will not follow him, he did his duty by answering their unanimous call. Imam Hussein sent his agent, Muslim Ibn Aqeel to Kufa, since he wanted to do the investigation as an ordinary human being does. This is while he knew the situation in Kufa by extraordinary means of knowledge and that Muslim Ibn Aqeel will be killed, yet he was not supposed to act based on what is concealed from an ordinary human being. He acts based on the extraordinary means of knowledge only if Allah wishes so and such circumstances are rare.
Thus, such extraordinary knowledge has spiritual aspect as being the Representative of Allah (Khlifatullah), and the reason for it must be sought on this level, and it is not for the purpose of influencing and controlling the events on the level of ordinary understanding.
Source: al-islam.org
Yazeed & Surat-ul-kauthar
We find in surat ul kauthar
keep this thing in mind; and read what the greatest Muawiya lover ibn kathir wrote
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
Surely your enemy is the one who shall be without posterity,keep this thing in mind; and read what the greatest Muawiya lover ibn kathir wrote
فمنهم معاوية بن يزيد بن معاوية يكنى أبا ليلى، وهو الذي يقول فيه الشاعر:
إني أرى فتنة قد حان أولها * والملك بعد أبي ليلى لمن غلبا
وخالد بن يزيد يكنى أبا هاشم كان يقال: إنه أصاب علم الكيمياء، وأبو سفيان، وأمهما أم هاشم بنت أبي هاشم بن عتبة بن ربيعة بن عبد شمس.
وقد تزوجها بعد يزيد بن مروان بن الحكم وهي التي يقول فيها الشاعر:
أنعمي أم خالدٍ * ربَّ ساعٍ كقاعد
وعبد العزيز بن يزيد ويقال له: الأسوار، وكان من أرمى العرب، وأمه أم كلثوم بنت عبد الله بن عامر وهو الذي يقول فيه الشاعر:
زعم الَّناس أنَّ خير قريشٍ * كلهم حين يذكرون الأساور
(ج/ص: 8/60)
وعبد الله الأصغر، وأبو بكر، وعتبة، وعبد الرحمن، والربيع، ومحمد، لأمهات أولاد شتىَّ.
ويزيد، وحرب، وعمر، وعثمان.
فهؤلاء خمسة عشر ذكراً، وكان له من البنات: عاتكة، ورملة، وأم عبد الرحمن، وأم يزيد، وأم محمد، فهؤلاء خمس بنات.
وقد انقرضوا كافة فلم يبق ليزيد عقب، والله سبحانه أعلم.
http://www.al-eman.com/Islamlib/view...251&CID=133#s1إني أرى فتنة قد حان أولها * والملك بعد أبي ليلى لمن غلبا
وخالد بن يزيد يكنى أبا هاشم كان يقال: إنه أصاب علم الكيمياء، وأبو سفيان، وأمهما أم هاشم بنت أبي هاشم بن عتبة بن ربيعة بن عبد شمس.
وقد تزوجها بعد يزيد بن مروان بن الحكم وهي التي يقول فيها الشاعر:
أنعمي أم خالدٍ * ربَّ ساعٍ كقاعد
وعبد العزيز بن يزيد ويقال له: الأسوار، وكان من أرمى العرب، وأمه أم كلثوم بنت عبد الله بن عامر وهو الذي يقول فيه الشاعر:
زعم الَّناس أنَّ خير قريشٍ * كلهم حين يذكرون الأساور
(ج/ص: 8/60)
وعبد الله الأصغر، وأبو بكر، وعتبة، وعبد الرحمن، والربيع، ومحمد، لأمهات أولاد شتىَّ.
ويزيد، وحرب، وعمر، وعثمان.
فهؤلاء خمسة عشر ذكراً، وكان له من البنات: عاتكة، ورملة، وأم عبد الرحمن، وأم يزيد، وأم محمد، فهؤلاء خمس بنات.
وقد انقرضوا كافة فلم يبق ليزيد عقب، والله سبحانه أعلم.
So basically, he is enumerating the sons and daughters of yazeed paleed
here is summary
here is summary
Sons
1-mawia bin yazeed
2-khalid bin yazeed
3-abu sufian
4-abdullah
5-abdullah asghar
6-umar
7-abu bakar
8-atba
9-rabi
10-mohammad
11- yazeed
12-harb
13- umar
14-uthman
15-abdul aziz
1-mawia bin yazeed
2-khalid bin yazeed
3-abu sufian
4-abdullah
5-abdullah asghar
6-umar
7-abu bakar
8-atba
9-rabi
10-mohammad
11- yazeed
12-harb
13- umar
14-uthman
15-abdul aziz
Daughters
1-atika
2-ramla
3-um abdur rehman
4-um yazeed
5-um mohammad
1-atika
2-ramla
3-um abdur rehman
4-um yazeed
5-um mohammad
Now
pay attention to these words
pay attention to these words
وقد انقرضوا كافة فلم يبق ليزيد عقب، والله سبحانه أعلم.
no doubt, all of these got extinct/died, and yazeed did not leave behind anything; and allah is great and the most knowledgeable All about Yazeed(LA) paleed....
we start with this narration from al-bidaya wa an nihaya;
وقد قال الإمام أحمد: حدثنا أبو عبد الرحمن، ثنا حيوة، حدثني بشير بن أبي عمرو الخولاني: أن الوليد بن قيس حدثه أنه سمع أبا سعيد الخدري يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ((يكون خلفٌ من بعد ستين سنة أضاعوا الصلاة واتبعوا الشهوات فسوف يلقون غياً، ثم يكون خلف يقرأون القرآن لا يجاوز تراقيهم، ويقرأ القرآن ثلاثة مؤمن ومنافق وفاجر)).
(ج/ص: 8/253)
فقلت للوليد: ما هؤلاء الثلاثة؟
قال: المنافق كافر به، والفاجر يتأكل به، والمؤمن يؤمن به
http://www.al-eman.com/Islamlib/view...51&CID=132#s12
Abu Saeed said that Holy Prophet said that after 60th year, their will be men who will miss salat, follow lust and will be thrown in hell; then there will be men who will recite quran, but it will not pass their throats, and there will be three people who would recite quran, momin-monafiq-fajir;
narrator asked waleed what is this?
he said that monafiq will negate it, fajir will try to eat thru it/earn money; and momin will believe in it
Yazeed la'een-واقع ِحرہ
آج
کے دور کے نواصب بھرپور کوشش کرتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح اپنے جد یزید
(لعین) کو قتل ِحسین کے الزام سے بچالیا جائے لیکن وہ یہ حقیقت بھول جاتے
ہیں یزید نے صرف آل ِمحمد و اصحاب کے قتل کا گناہ انجام نہیں دیا بلکہ اس
ملعون کی تمام زندگی کبائر گناہ میں ڈوبی ہوئی تھی اور سانحہ ِکربلا کے
بعد واقعہ ِحرہ جس کے دوران جو حرکات یزید اور یزیدی لشکر نے انجام دیں،
انہیں بیان کرتے ہوئے کئی عمائے اہل ِسنت کے ہاتھ کانپ اٹھے ہیں۔
علامہ ابن حزم جو کہ مسلک ِاہل ِسنت اور خصوصا ْسلفی اور اھل حدیث طبقہ میں معتبر عالم سمجھے جاتے ہیں اور انہیں "امام الجلیل ،المحدث الفقیہ ،الاصولی،قوی العارضہ،شدید المعارضہ،بالغ الحجت،صاحب تصنیف ،مجدد القرن الخامس" جیسے القابات سے نوازہ جاتا ہے، یزید کے متعلق لکھتے ہیں:
یزید بن معاویہ سے اس کے والد کے انتقال ہونے پر بیعت کی گئی .اس کی کنیت ابوخالد تھی. حسین بن علی بن ابی طالب (ع) اور عبداللہ بن زبیر بن العوم نے اس کی بیعت سے انکار کیا ،پھر امام حسین علیہ السلام والرحمہ تو کوفہ کی طرف نہضت فرماگئے اور کوفے میں داخل ہونے سے پہلے ہی آپ (ع) کو شہید کر ڈالا گیا. حسین (ع) کی شہادت عثمان کی شہادت کے بعد اسلام میں تیسری مصیبت اور عمر بن خطاب کی شہادت کے بعد چوتھی مصیبت اور اسلام میں رخنہ اندازی ہے کیونکہ حسین (ع) کی شہادت سے مسلمانوں پر علانیہ ظلم توڑا گیا،اور عبداللہ بن زبیر نے مکہ معظمہ جا کر جوار الہیٰٰ میں پناہ لی. اور وہیں مقیم ہوگئے . یزید نے مدینہ نبوی حرم رسول اللہ (ص) اور مکہ معظمہ کیطرف جو اللہ تعالیٰٰ کا حرم ہے .اپنی فوجیں لڑنے کے لئے بھیجیں . چنانچہ حرہ کی جنگ میں مہاجرین اور انصار جو باقی رہ گئے تھے .ان کا قتل عام کیا . یہ حادثہ فاجعہ بھی اسلام کے بڑے مصائب اور اس میں رخنہ اندازمیں شمار ہوتا ہے کیونکہ افاضل مسلمین ،بقیہ صحابہ اور اکابر تابعین میں بہترین مسلمان اس جنگ میں کھلے دھاڑے ظلما`` قتل کر دیئے گئے اور گرفتار کر کے ان کو شہید کر دیا گیا.یزیدی لشکر کے گھوڑے رسول اللہ (ص) کی مسجد میں جولانی دکھاتے رہے اور "ریاض الجنہ" میں آنحضرت (ص) کی قبر اور آپ (ص) کے منبر مبارک کے درمیان لید کرتے اور پیشاب کرتے رہے . ان دنوں مسجد نبوی میں کسی ایک نماز بھی جماعت نہ ہوسکی اور نہ بجز سعید المسیب کے وہاں کوئی فرد موجود تھا انھوں نے مسجد نبوی کو بالکل نہ چھوڑا اگرعمرو بن عثمان بن عفان اور مروان بن الحکم (یزید کے سالار لشکر) مجرم مسلم بن عقبہ کے سامنے یہ شہادت نہ دیتے کہ یہ دیوانہ ہے تو وہ ان کو بھی ضرور مار ڈالتا اور اس نے اس حادثہ میں لوگوں کو اس پر مجبور کیا کہ وہ یزید بن معاویہ سے اس شرط پر بیعت کریں کہ وہ اس کے غلام ہیں چاہے وہ ان کو بیچے ،چاہے ان کو آزاد کرے اور جب اس کے سامنے ایک صاحب نے یہ بات رکھی کہ ہم قرآن و سنت رسول (ص) کے حکم کے مطابق بیعت کرتے ہیں تو اس نے ان کے قتل کا حکم دیا اور انکو گرفتار کر کے فورا`` قتل کر دیا گیا .اس مسرف یا مجرم مسلم بن عقبہ نے اسلام کی بڑی بے عزتی کی .مدینہ منورہ میں تین دن برابر لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہا ، رسول اللہ (ص) کے صحابہ کو ذلیل کیا گیا اور ان پر دست دارازی کی گئی .ان کے گھروں کو لوٹا گیا ،پھر یہ فوج مکہ معظمہ کا محاصرہ کیا گیا اور بیت اللہ پر منجنیق سے سنگباری کی گئی . یہ کام حصین بن نمیر کی سر کردگی میں شام کے لشکروں نے انجام دیا جس کی وجہ یہ تھی کہ مجرم بن عقبہ مری کو تو جنگ حرہ کے تین دن بعد ہی موت نے آدبوچا تھا اور اب اس کی جگہ سالار لشکر حصین بن نمیر ہو گیا تھا اور اللہ تعالی ٰٰ نے یزید کو بھی اسی طرح پکڑا جس طرح وہ غالب قدرت والا پکڑتا ہے .چنانچہ واقعہ حرہ کے بعد تین ماہ سے کم ، اور دو ماہ سے زائد کی مدت میں موت کے منہ میں چلا گیا اور یزیدی لشکر مکہ معظمہ سے واپس چلے گئے .یزید کی موت 15 ربیع الاول 64 ھجری کو واقع ہوئی .اس وقت اس کی عمر کچھ اوپر تیس سال تھی . اس کی ماں کا نام میسون بنت بجدل کلبیہ تھا.یزید کی مدت حکمرانی کل تین سال آٹھ ماہ اور کچھ دن تھی
جوامع السیرہ ،رسالہ :اسماء الخلفاء و والولاۃ و ذکر مددھم، ص 357(دارالمعارف مصر)۔

Daarul Uloom Deoband Fatwa for Yazeed proves that they are Yazeedis!!!
I don't know why the hell they want to prove that YAZEED (Lanatulah Alaih) was innocent and among Taba'een. Shame on supporters & promoters of Yazeed.
Khuda insab ko inke jadd Yazeed ke sath mehshoor farmaye!
Khuda insab ko inke jadd Yazeed ke sath mehshoor farmaye!
عجیب تیری سیاست عجیب تیرانظام
یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام
***Hussainiyat zindabad***
Yazeediat murdabad
امام حسین پر رونے کا ثواب جنت ہے :فضائل الصح
امام حسین پر رونے کا ثواب جنت ہے :فضائل الصحابہ ،امام احمد
حدثنا أحمد بن إسرائيل قال رأيت في كتاب أحمد بن محمد بن حنبل رحمه الله بخط يده نا اسود بن عامر أبو عبد الرحمن قثنا الربيع بن منذر عن أبيه قال : كان حسين بن علي يقول من دمعتا عيناه فينا دمعة أو قطرت عيناه فينا قطرة اثواه الله عز و جل الجنة
یعنی
:حسین بن علی [علیہا السلام ] فرمایا کرتے تھے جو کوئی ہمارے اوپر ایک آنسو بہائے یا ایک قطرہ اشک بہائے خدا وند اس کا اجر ،جنت قرار دیگا
فضائل الصحابة ج 2 ص 675
المؤلف : أحمد بن حنبل أبو عبد الله الشيباني
الناشر : مؤسسة الرسالة - بيروت
الطبعة الأولى ، 1403 - 1983
تحقيق : د. وصي الله محمد عباسFor Scan Pages See Below
Evidence of chest beating from Sunni References
Viewers are requested to note that references are from referred Sunni Books
Who Killed Hussain? - Maulana Syed Muhammad Rizvi
This is our reply to accusation that Imam Hussain(as) was killed by Shias
It is better for all the Viewers to watch the whole video, if not possible watch at least from 30.00mins onwards. Imam Hussain(as) addressed Yazidi in his last speech by calling them "O Shias of Aale Abi Sufyan". Yes Shias Killed Imam Hussain(as) but they were Shias(Follower) of Abu Sufyan.
So those who killed Imam Hussain(as) were Shias of Abu Sufyan and those who got killed were Shias of Ali and Shias of Ali were in minority.
Urdu Version from 41.00mins onwards...
We are not able to find any valid sources from the history of Islam that
affirm that at the time of Martyrdom of Imam Hussain (as) the majority
of Kufans were Imami Shias on the contrary we find numerous sources that
tell us clearly that the majority of Kufans were followers of Uthman
bin Affan. Allamah Yaqoot Hamawi is a famous Sunni scholar who wrote
‘Majma ul Buldaan’. This book contains a detailed history of different
cities under Islamic rule. It contains a history of Kufa in its Volume 7
pages 295 – 300. He does not mention a single instance, that would
suggest that Kufa was a Shia Imami city.( Extracted from the below given link)
For more detail on this please visit : http://en.shiapen.com/comprehensive/who-killed-imam-hussain.html
Jo Log ye Kehte Hain .........
"Ke hum Zinda.o.Javed ka matam nahin kartae"
Our Reply :
"Mazloom hi Mazloom ko rotae hain jahan main,
Our Reply :
"Mazloom hi Mazloom ko rotae hain jahan main,
Zalim kabhi Mazloom ka matam nahin kartae,
Apna koi mar jae tu rotae hain tarap kar,
Par aale nabi S.A.W.W ka gham nahin kartae,
Himmat hai tu mahshar main yeh kehna paighamber sae,
Ke hum Zinda.o.Javed ka matam nahin kartae"
Note : Humara ye maanna hai k upar diye hue ashaar Allama Iqbal ke nahi balki Mufti Taqi Usmani Deobandi k hain
Waise Allama Iqbal ka Azadaari Imam Hussain k baare me ye kehna tha......
علامہ اقبال اور ماتم حسین
آج کل یزید کو امیر المومنین کہنے والے مکتب دیوبند کے کچھ ناصبی پیروکار علامہ اقبال کے نام سے شعر گھڑ کر نواسہ رسول حضرت امام حسین کی عزاداری اور ماتم کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں
جھوٹی روایتیں گھڑ کر کے رسول الله سے منسوب کرنا ابو ہریرہ کی سنت ہے
ابو هریره کے ذریعه بڑی تعداد میں روایتیں نقل کر نے پر حضرت عمر بن خطاب نے اس کو کوڑے مارے اور کہا : اے ابو هریره حد سے زیاده روایتیں نقل کرتے هو، مجهے ڈر لگتا هے که کهیں رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم پر جھوٹ اور افترا باندهو گے ، اس کے بعد اس کو انتباه کیا که اگر رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم سے روایتیں نقل کر نے کو ترک نه کیا تو اسے اپنے وطن لوٹا دے گا
صحیح بخاری ، ج٢، کتاب بدی الخلق ص ١٧١; مسلم بن حجاج نیشا بوری ، صحیح مسلم ، ج١،ص٣٤; ابن ابی الحدید معتزلی ، شرح نهج البلاغه ، ص٣٦٠; ذهبی ، سیر اعلام النبلاء ، ج٢، ص ٤٣٣و ٤٣٤; متقی هندی ، کنز العمال ، ج٥، ص٢٣٩ ;ح ٤٨٥٧;امام ابو جعفر اسکافی ، به نقل از شرح نهج الحمیدی ، ج١،ص٣٦٠-
الشیخ محمود ابو ریه ، شیخ المضیره ابو هریره ، ص١٠٣; الشیخ محمود ابوریه ، اضواء علی السنۃ المحمدیۃ ، ص١٩٥; سید شرف الدین موسوی عاملی ،ابوهریره ،ص١٣٦-
ابو ہریرہ اور اس جیسے دوسروں کو معاویہ نے بہت مال انعام دیا تاکہ معاویہ اور بنو امیہ کے حق میں اور حضرت علی و اہلبیت کے خلاف جھوٹی روایتیں گھڑے
پاکستان میں ابو ہریرہ جیسے لوگوں میں اوریہ مقبول جان ،جاوید چودھری ، ڈاکٹر صفدر محمود اور نسیم حجازی شامل ہیں جو تاریخ کو مسخ کرنے میں کمال رکھتے ہیں
ابو ہریرہ کی اسی سنت کو آج کے دور میں ناصبی تکفیریوں نے زندہ کیا ہے سنی اور شیعہ کا اتفاق ہے کہ ناصبی وہ مردود ہے جو حضرت علی اور آل محمد سے بغض رکھتا ہو جیسا کہ ابن خلدون، ابن تیمیہ، ابو ہریرہ، معاویہ ، ابو سفیان و یزید یا آج کے دور میں امین احسن اصلاحی، جاوید غامدی، ذاکر نائیک ، فرحت ہاشمی، رفیع عثمانی، تقی عثمانی، دار العلوم دیوبند، سپاہ صحابہ، طالبان، اسرار احمد وغیرہ
حال ہی میں ہندوستان میں دیوبند کے سب سے بڑے اور قدیم ادارے دار العلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کیا ہے جس میں یزید کو امیر المومنین اور رحمہ الله کہنے کو جائز قرار دیا گیا ہے
یہی وجہ ہے کہ آج کل پاکستان میں موجود دیوبندی دہشتگرد امام حسین کے پیروکار سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں تحقیق کے مطابق پاکستان میں ہونے والی تمام تر دہشت گردی میں ہونے والے ہر دس میں سے نو واقعات میں دیوبندی دہشت گرد ملوث ہیں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دو بڑی جماعتیں ہیں یعنی طالبان اور سپاہ صحابہ جو در حقیقت ایک ہی دیوبندی تنظیم کے دو نام ہیں
تقی عثمانی کے شعر اقبال کے نام سے گھڑ دیے واہ تکفیری دیوبندی واہ
آج کل یزیدی ناصبی دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ طالبان کے کچھ حامی سنت ابو ہریرہ کو زندہ کرتے ہوۓ اقبال سے مندرجہ ذیل شعر منسوب کر کے پھیلا رہے ہیں
نہ عشق حسین نہ ذوق شہادت / غافل سمجھ بیٹھا ہے ماتم کو عبادت
روئیں وہ جو منکر ہیں شہدات حسسیں کے / ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کیا کرتے
اوپر دیے گئے دونوں اشعار اصل میں مفتی تقی عثمانی دیوبندی نے اقبال کے نام سے مشہور کر دیے تھے جن کو بعد میں سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندیوں نے خوب پھیلایا – یہ دونوں اشعار اصل میں اقبال کے نام سے منسوب جھوٹ کا پلندہ ہیں لیکن سنت ابو ہریرہ کے مطابق سب چلتا ہے
جواب غزل کے طور پر ھمارے ایک دوست اقبال فاروقی نے ہمیں کراچی سے کچھ شعر ارسال کیے ہیں ان کو نوٹ کر لیں اور بوقت ضرورت یزیدیوں پر استعمال کریں
موسیٰ و فرعون ، علی و معاویہ / حق و باطل کی پرانی جنگ ہے
( اقبال)
سفیان و معاویہ و یزید / کرگئے اسلام کی مٹی پلید
( اقبال)
ماتم حسین افضل عبادت ہے / اس کی مخالفت یزیدیوں کی شرارت ہے
( اقبال)
تکفیری و دیوبندی و ناصبی / کاذبی و کاذبی و کاذبی
( اقبال)
ہم مخالف نہیں ماتم حسین کے اے اقبال / بو ہریرہ والوں کی شرارت ہے
( اقبال)
تکفیری دیوبندیوں کے لئے نوٹ : جس کتاب میں اقبال نے ماتم حسین کے خلاف شعر لکھا ہے اسی میں اگلے صفحے پر یہ شعر بھی موجود ہیں کتاب کھول کر دیکھ لیں

Matam and Azadari - Very Informative Urdu Book
Baraheen e Matam Urdu by LoverofAli on Scribd
Musannif ni Matam e Hussain ko Ahadees (Sunat e Rasool), Sonat e Ahlibait our Sonat e Sahaba se sabit kia hai. Our Mulve Israr our dosri tamam munafikeen ki mun hamisha hamihsa kileye band kar deye hain.
Why Shias do Matam ? - Urdu Book
Matam aur Sahaba (Urdu)
Baraheen e Matam ki tarah is kitab main bhe Musannif ni Matam e Hussain ko Ahadees (Sunat e Rasool), Sonat e Ahlibait our Sonat e Sahaba se sabit kia hai. Our Mulve Israr , Qari Mazhar, Qari Ghulam Rasool our dosri tamam Munafiqeen ko mun toor jawab deya hai.
Shias did not kill Imam Hussain (A.S.)-Maulana Ishaq
Click on the link to view Video :
http://www.shiaforums.com/vb/f284/who-killed-imam-hussain-maulana-ishaq-14078/
http://www.shiaforums.com/vb/f284/who-killed-imam-hussain-maulana-ishaq-14078/
غم حسین میں رسول اللہ (ص) روے- صحاح سته
Click Here to watch the Video
http://www.shiaforums.com/vb/f284/a-14084/
http://www.shiaforums.com/vb/f284/a-14084/ |
When the Holy Prophet (s) saw them, tears welled up in his eyes
اس روایت کا عربی متن چاہیے ہے اور اسکی سند کا کیا حُکم ہے؟ یہ روایت بھی غم آل محمد سے شروع ہوتی ہے اور صاف صاف بتلا رہی ہے کہ اہلبیت بیویاں نہیں تھیں جنہیں رسول ﷺ کے بعد کوئی مصائب نہیں جھیلنا پڑے بلکہ اہلبیت سے مراد آل محمد ہی ہے جو کہ فاطمہ زہرا و علی سے لیکر امام حسن عسکری و ولادت و غیبت مہدی تک مصائب کا سامنا کرتے رہے اور ان کے غم میں رسول ﷺ آنسو بھی بہا رہے ہیں۔
Sunan Ib Maja, Volume 1, page 517:
Narrated by Alqamah from Abdullah bin Masood:
One day we were sitting with Holy Prophet (s) while some children from the house of Bani Hashim came there. When the Holy Prophet (s) saw them, tears welled up in his eyes and he became pale.
Ibn Masood said that he told the Holy Prophet (s) "Your face reflects anxiety". The Holy Prophet (s) stated: "Exalted God has granted us, the Ahlulbait, Hereafter instead of worldly pleasure.
After me, soon my Ahlubait will face calamity, hardship and misery till people having black flags will rise from East and seek justice, which will be denied them. They will wage war, they will be supported and will be given what they were demanding. They will not accept until it is handed over to one from our Ahlulbait (i.e. Mahdi) .He will fill the earth with justice as it was filled with unjustice. Whoever amongst you is alive at that period,should try to reach them even if he has to tread on ice in that pursuit."
اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ بیہقی
اب ہم حافظ بیہقی کی کتاب "دلائل النبوہ " سے اخبار شہادت امام حسین (ع) کو نقل کریں گے . دلائل النبوہ کتاب کے متعلق علامہ ذہبی کہتے ہیں
"اس کتاب کو حرز جان بنانا چاہیئے یہ سراسر نور ھدایت ہے "
(المستطرفہ ،ص 165)
حافظ بیہقی باب اس طرح قائم کرتے ہیں
حضور (ص) کا خبر دینا اپنے نواسے ابوعبداللہ حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے شہید ہونے کی پھر ایسے ہی ہوا جیسے آپ(ص) نے خبر دی تھی اور اس موقع پر جو کرامات ظاھر ہوئیں جو دلالت کرتی تھیں ان کے نانا کی نبوت کی صحت پر
حدیث نمبر:1
پہلی حدیث جناب ام سلمہ (رہ) سے نقل کی گئی ہے جس کے مطابق جبرئیل نے شہادت امام حسین (ع) دی رسول اللہ (ص) کو اور خاک کربلا دی ،مکمل حدیث مندرجہ بالا سطور میں حافظ ابن کثیر کی تخریج میں ملاحظہ کریں
حافظ بیہقی اس حدیث کا متابع بھی لائے ہیں
حدیث نمبر:2
یہ حدیث ام الفضل بنت حارث والی ہے جس کے مطابق رسول اللہ (ص) نے ولادت و شہادت امام حسین (ع) کی خبر دی ،یہ حدیث بھی ہم اوپر نقل کر آئیں ہیں
حدیث نمبر: 3
یہ حدیث بارش کے فرشتے والی ہے جس میں وہ رسول اللہ (ص) کو شہادت امام حسین (ع) کی خبر دیتا ہے اور خاک کربلا کی زیارت کراتا ہے
محقق دلائل النبوہ ڈاکٹر عبدالمعطی قلعی حاشیہ میں لکھتا ہے
اس روایت (بارش کے فرشتے والی) کو مسند احمد بھی نقل کیا ہے اور صاحب مجمع الزوائد کہتا ہے : اس کو طبرانی نے بھی روایت کیا ہے اور اسناد حسن ہے
حدیث نمبر: 4
ابوسلمہ بن عبدالرحمان کہتے ہیں کہ عائشہ کا ایک بالا خانہ تھا .حضور (ص) جب جبرئیل سے ملنے کا ارادہ کرتے تھے تو اس میں ملتے تھے .ایک دن رسول اللہ (ص) اس پر چڑھ گئے اور عائشہ سے کہا کہ ان کی طرف نہ جھانکے،کہتے ہیں کہ اوپڑ کی سیڑھی عائشہ کے حجرے میں سے تھی.امام حسین(ع) داخل ہوئے اور اوپر چڑھ گئے ، ان کو معلوم نہ ہو سکا حتیٰٰ کہ وہ بالا خانے میں پہنچ گئے .جبرئیل نے پوچھا یہ کون ہے?فرمایا یہ میرا بیٹا ہے ،رسول اللہ (ص) نے امام حسین (ع) کو پکڑ کر اپنی ران پر بٹھا لیا.جبرئیل نے کہاعنقریب اس کوآپ کی امت قتل کرے گی .رسول (ص) نے پوچھا کہ میری امت ? انہوں نے کہا جی ہاں ! اگر آپ چاہیں تو میں آپ (ص) کو اس سر زمین کی خبر دوں جس میں وہ قتل کئے جائیں گے.جبرئیل نے مقام الطف عراق کی طرف اشارہ کیا اور انہوں نے سُُرخ مٹی وہاں سے لے لی اور حضور (ص) کو وہ مٹی دکھا دی
دلائل النبوہ //حافظ بیہقی // سفر سادس // ص 468// تحقیق:ڈاکٹر عبدالمعطی قلعی // طبع الاولی 1408 ھ ، جز 7،دارالکتب العلمیہ بیروت
اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ جلال الدین سیوطی
الدین سیوطی نے بھی اپنی کتاب "الخصائص الکبریٰٰ " میں شہادت امام حسین (ع) کے حوالے سے اخبار رسول (ص) کی تخریج کی ہے
باب اس طرح قائم کرتے ہیں: حضرت امام حسین (ع) کی شہادت سے آگاہ فرمانا
حدیث نمبر1: پہلی حدیث حاکم اور بیہقی سے حضرت ام الفضل بنت حارث والی نقل کی ہے (جس کوہم اوپر علام البانی کی تخریج میں نقل کر آئیں ہیں )،اس لئے تکرار نہیں کر رہے
حدیث نمبر 2: یہ حدیث ابن راہویہ ، بیہقی اور ابو نعیم سے نقل کی ہے ،جناب ام سلمہ (رہ) سے ، اس حدیث کو ہم ابن کثیر کی تخریج میں نقل کر آئیں ہیں ،ملاحظہ کریں وہاں
حدیث نمبر 3: یہ بیہقی اور ابو نعیم سے انس بن مالک والی روایت بارش کے فرشتہ والی ہے جس میں فرشتہ خبر شہادت امام حسین (ع) لے کر آتا ہے،مندرجہ بالا سطور میں مراجع کریں
حدیث نمبر 4: ابو نعیم حضرت ام سلمہ (رہ) سے نقل کرتے ہیں کہ امام حسن و حسین (ع) میرے گھر میں کھیل رہے تھے.جبرئیل اترے اور امام حسین (ع) کی طرف اشارہ کر کے کہا: اے محمد (ص) ! آپ (ص) کی امت آپ کے بعد آپ کے فرزند کو شہید کر دے گی. جبرئیل مقتل کی مٹی بھی لائے جسے حضور (ص) نے سونگھا تو فرمایا اس سے کرب و بلا ء کی بُُو آرہی ہے ، پھر فرمایا: اے ام سلمہ ! جب وہ مٹی خون بن جائے تو جان لینا کہ میرا یہ بیٹا شہید کر دیا گیا ہے،چنانچہ میں وہ مٹی ایک شیشی میں محفوظ کر لی
حدیث نمبر 5: ابن عساکر محمد بن عمرو بن حسن سے روایت کرتے ہیں کہ نہر کربلاء کے پاس ہم امام حسین (ع) کے ساتھ تھے .آپ (ع) نے شمر ذی الجوشن کی طرف دیکھا تو فرمایا اللہ اور رسول نے سچ فرمایا.رسول (ع) نے فرمایا تھا : گویا میں ایک چتکبرے کتے کو دیکھ رہا ہوں جو میرے اھل بیت (ع) کا خون پی رہا ہے
اور شمر برص کے مرض میں مبتلا تھا
حدیث نمبر 6: انس بن حارث والی روایت ،جس میں نصرت حسین (ع) کا کہا گیا ہے اوپر ابو نعیم کی تخریج میں ملاحظہ کریں
حدیث نمبر 7: بیہقی سے روایت نقل کی ہے جس میں جبرئیل خاک کربلا رسول اعظم (ص) کو دیکھاتے ہیں ،ملاحظہ کریں مندرجہ بالا سطور میں
حدیث نمبر 8: جنگ صفین جاتے وقت گریہ علی (ع) مقام کربلا پر اور خبر شہادت دینا امام حسین (ع) کی ، ملاحظہ کریں مندرجہ بالا سطور میں
حدیث نمبر 9: ابو نعیم حضرت اصبغ بن نباتہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم امام حسین (ع) کی قبر کے مقام پر پہنچے تو حضرت علی (ع) نے فرمایا:یہاں ان کی سواریاں بیٹھیں گی.یہاں ان کے کجاوے رکھے جائیں گے اور یہاں ان کا خون بہے گا.آل محمد (ع) کے نوجوانوں کو اس میدان میں شہید کیا جائے گا اور آسمان وزمین ان کے غم میں گریہ کناں ہوں گے
الخصائص الکبریٰٰ //جلال الدین سیوطی //ج 2//ص 362//اردو ترجمہ:مقبول احمد//طبع جون 2007، جز:2 ضیاءاالقرآن باکستان//باب:اخبار شہادت امام حسین ع

اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ ابو نعیم اصفہانی
ابو نعیم اصفہانی نے بھی دلائل النبوہ میں امام حسین (ع) کی شہادت کی احادیث کو جمع کیا ہے
ابو نعیم اصفہانی سرخی اس طرح قائم کرتے ہیں
امام حسین (ع) کی شہادت کے متعلق نبی (ص) نے جو ارشادات فرمائے
پہلی روایت انس بن مالک سے لے کر آئیں ہیں ،جو خبر بارش کے فرشتے والی جو کہ ہم مندرجہ بالا سطور میں مکمل نقل کر ئیں ہیں
اس روایت کے متعلق محقق کتاب ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی اس طرح لکھتے ہیں
اس روایت کو بیہقی نے ، احمد نے مسند میں روایت کیا ہے اور ابو یعلی ٰٰ ، بزار اور طبرانی نے عمارۃ بن زاذان کی سند سے روایت کیا ہے اور عمارۃ بن زاذان کو ایک جماعت نے ثقہ کہا ہے اور بعض نے ضعیف کہاہے.اور بقیہ رجال ابو یعلی ٰ رجال الصحیح ہیں ،مجمع الزوائد میں یہ بات ہیثمی نے کہی ہے
ابو نعیم ایک اور روایت لاتے ہیں جو کہ اس طرح ہے
سلیمان بن احمد کی روایت میں ہے کہ اسے نبی کریم (ص) نے سونگھا یعنی خاک کو ، تو فرمایا کرب اور بلا کی بو ہے اس میں ، تو کہتے ہیں ہم سنا کرتے تھے کہ حسین بن علی (ع) کربلا میں شہید ہوں گے
اسی طرح ایک اور روایت بھی نقل ہوئی ہے
انس بن حارث سے روایت ہے کہ میں نےسنا نبی کریم (ص) فرما رہے تھے میرا بیٹا سرزمین عراق میں شہید ہوگا ،تو جو شخص وہ دور پائے اس کی مدد کرے ،،کہتے ہیں چنانچہ یہ انس امام حسین (ع) کے ساتھ شہید ہوئے
دلائل النبوہ //ابونعیم اصفہانی //ج 2//ص 553//طبع الثانیہ 1406ھ ،جز 2 دارالنفائس بیروت//محقق: ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی//حدیث:492،493
اخبار شہادت امام حسین (ع) اور حافظ ابن کثیر
حافظ ابن کثیر نے اپنی تاریخ میں مقتل حسین (ع) کے متعلق احادیث کو لکھا ہے.ابن کثیر اس طرح سُُرخی دیتا ہے
امام حسین (ع) کے قتل کے متعلق اخبار
ابن کثیر لکھتا ہے کہ حدیث میں امام حسین (ع) کے قتل کے متعلق بیان ہوا ہے
ابن کثیر پہلی روایت بارش کے فرشتے والی لے کر آیا ہے جو کہ انس بن مالک سے مروی ہے ،اس روایت کے مطابق ام سلمہ (رہ) نے خاک کربلا کو لے اپنے کپڑے کے پلو سے باندھ لیا
نوٹ : واضح رہے کہ بارش کے فرشتے والی روایت سند کے لحاظ سے حسن کے درجہ کی ہے
اس کے بعد ایک روایت ابن کثیر نقل کرتا ہے کہ
حضرت ام سلمہ (رہ) بیان کرتی ہیں کہ رسول (ص) ایک روز پہلو کے بل لیٹے تھے،آپ (ص) بیدار ہوئے ،تو آپ (ص) حیران تھے،پھر لیٹے تو سو گئے ،پھر بیدار ہوئے تو پہلی بار کے مقابلہ میں کم حیران تھے ،پھر لیٹے اور بیدار ہوئے تو آپ (ص) کے ہاتھ میں سرخ مٹی تھی ،جسے آپ (ص) الٹ پلٹ رہے تھے،میں نے پوچھا یارسول اللہ (ص) یہ مٹی کیسی ہے? فرمایا جبرئیل نے مجھے بتایا ہے کہ یہ سر زمین عراق میں حسین (ع) کے قتل ہونے کی جگہ ہے ،میں نے کہا اے جبرئیل ! مجھے اس زمین کی مٹی دکھائیے جہاں حسین (ع) قتل ہونگے پس یہ اس زمین کی مٹی ہے
اس کے بعد ابن کثیر نے ام الفضل بنت حارث والی روایت نقل کی ہے جس میں رسول اللہ (ص) نے شہادت حسین (ع) کی خبر پر گریہ فرمایا
نوٹ: ہم مندرجہ بالا سطور میں ام الفضل اور بارش کے فرشتے والی روایت نقل کر آئیں ہیں اس لئے ان کی تکرار نہیں کی
البدایہ والنھایہ//ابن کثیر//محقق:عبدالمحسن ترکی//ج:9//ص 234//طبع الاولیٰٰ 1418 ھ ،جز:21 الھجر بیروت //باب:اخبار مقتل حسین
اخبار شہادت امام حسین (ع) کی تخریج کتب اھل سنت سے
علامہ ناصر الدین البانی اور اخبار شہادت امام حسین
(ع)
علامہ البانی نے اپنی کتب میں احادیث خبر شہادت امام حسین (ع) کو صحیح کہا ہے . چنانچہ اپنی کتاب صحیح جامع صغیر میں لکھتا ہے کہ
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جبرئل میرے پاس آئے اور مجھے خبر دی کہ میرے امت میرے بیٹے یعنی حسین (ع) کو قتل کرے گی اور میرے لیئےحسین (ع) کی مقتل گاہ سے سرخ نگ کی مٹی لے کر آئے تھے
علامہ بانی اس روایت کو درج کرنے کے بعد کہتا ہے کہ یہ صحیح ہے
صحیح جامع الصغیر // ناصر الدین البانی // ج: 1 // طبع مکتب اسلامی سعودیہ عرب،جز 2 // ص : 73// حدیث : 61
مندرجہ بالا روایت البانی اپنی کتاب سلسلتہ الصحیحہ میں بھی لکھتا ہے
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جبرئل میرے پاس آئے اور مجھے خبر دی کہ میرے امت میرے بیٹے یعنی حسین (ع) کو قتل کرے گی اور میرے لیئےحسین (ع) کی مقتل گاہ سے سرخ نگ کی مٹی لے کر آئے تھے
اس کو حاکم نے بھی لکھا ہے اور بیھقی اپنی دلائل میں بھی اس روایت کو اس طرح لے کر آیئں ہیں
ام الفضل بنت الحارث نے کہ وہ رسول اللہ (ص) کے پاس داخل ہوئیں اور عرض کرنے لگی یا رسول اللہ (ص) ! میں نے آج بُُرا خواب دیکھا ہے .آپ (ص) نے پوچھا کہ کیا دیکھا ہے ? کہنے لگی کہ وہ بہت برا ہے آپ (ص) نے پوچھا کہ وہ کیا ہے ? کہتی ہیں کہ میں نے دیکھا کہ آپ (ص) کے جسم کا ایک ٹکڑا کاٹ کر میری گود میں رکھ دیا گیا ہے .تم نے اچھا خواب دیکھا ہے.حضرت فاطمہ (ص) بچے کو جنم دے گی ، انشاء اللہ لڑکا ہوگا اور وہ تیری گود میں ہوگا.چنانچہ فاطمہ (ص) نے امام حسین (ع) کو جنم دیا .لہذٰٰا وہ میری گود میں آیاا جیسے رسول (ص) نے فرمایا تھا .میں ایک دن رسول اللہ (ص) کے پاسس گئی اور میں نے بچے کو حضور (ص) کی گود میں رکھ دیا .اس کے بعد میری توجہ ذرا سی مبذول ہوگئی .پھر جو دیکھا تو رسول اللہ (ص) کی آنکھیں آنسو ٹبکا رہی تھیں .کہتی ہیں کہ میں نے پوچھا اے اللہ کے نب (ص) میرے ماں باپ آپ پر قربان جائیں آپ کو کیا ہوا ? فرمایا کہ میرے پاس حضرت جبرائیل آئے انہوں نے مجھے خبر دی کہ میری امت عنقریب میرے اس بیٹے کو قتل کر گی ، اور میرے لیئےحسین (ع) کی مقتل گاہ سے سرخ نگ کی مٹی لے کر آئے تھے
حاکم نے اس روایت کو درج کرنے کے بعد کہا ہے کہ یہ بخاری ومسلم ک شرط کے مطابق حدیث ہے
مگر ذہبی نے کہا ہے کہ یہ روایت منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے
مگر البابی یہاں ذہبی کا رد کرتے ہوئے کہتا ہے کہ میں (البانی) یہ کہتا ہوں کہ ہمارے پاس بہت سے شواھد موجود ہیں جواس کوصحیح قرار دیتے ہیں جن میں سے احمد بن حنبل نے بھی درج کئے ہیں اور ان میں سے ایک شواھد یہ ہے کہ
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ آج ہمارے گھر میں فرشتہ آیا ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں آیا .فرشتے نے مجھے بتایا کہ یارسول اللہ (ص) آپ کا یہ بیٹا حسین (ع) قتل کیا جائے گا ،اگر آپ (ص) چاہے تو میں اس زمین کی کچھ مٹی آپ (ص) کو دے سکتا ہوں جہاں پر حسین (ع) قتل ہونگے.پھر رسول خدا(ص) نے فرمایا : فرشتے میرے لئے مٹی لایا جو کہ لال رنگ کی تھی
سلسلتہ الاحادیث الصحیحتہ // ناصر الدین البانی // ج 2 // طبع مکتب اسلامی سعودیہ// ص 464تا465//حدیث:821،822
ایک اور مقام پر البانی اخبار شہادت حسین کی تخریج اس طرح کرتا ہے
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جبرائیل ابھی میرے پاس سے گئے ہیں اور مجھے خبر دی ہے کہ حسین (ع) کو دریائے فرات کے کنارے شہید کیا جائے گا
احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ
عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی (ع) کے ساتھ جا رہے تھے ،ہم نینوی سے گزرے،جبکہ ہم جنگ صفین کی لڑائی کے لئے جا رہے تھے،تب حضرت علی (ع) نے ندا بلند کی اے ابا عبد اللہ صبر کرنا ، اے ابا عبد اللہ فرات کے کنارے پر صبر کرنا،میں (راوی) نے کہا (یاعلی) ! ابا عبداللہ سے آپ کی کون مراد ہے ? حضرت علی (ع) نے کہا کہ میں ایک دن رسول اللہ (ص) کے پاس کمبرے میں داخل ہوا تو دیکھا کہ آپ (ص) کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے ہیں ،میں نے کہا یا رسول اللہ (ص) کیا کسی نے آپ (ص) کو غضبناک کیا ہے،جس کی وجہ سے آپ (ص) کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے ہیں ، تب رسول (ص) نے کہا نہیں ، ابھی جبریل میرے پاس سے گئے ہیں اور جبرئل بے مجھے بتایا ہے کہ حسین (ع) دریائے فرا ت کے کنارے شہید ہونگے .تب جبرئل نے کہا کہ یارسول اللہ (ص) کیا آپ اس زمین کی مٹی کو سونگھنا پسند کریں گے جہاں پر حسین (ع) شہید ہونگے?میں (رسول) نے کہا کہ ہاں ! چنانچہ جبرئل نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور مٹی سے اپنے ہاتھ کو بھر لیا اور مجھے دے دی اور پھر میں اپنی آنکھوں پر قابو نہ پاسکا اور مسلسل گریہ کرنے لگا
اس روایت کو نقل کرنے کے بعد علامہ البانی کہتا ہے کہ اس روایت کی اسناد ضعیف ہے.نجی جو کہ عبد اللہ کا باپ ہے.اس کو کوئی نہیں جانتا کہ یہ کون ہے جیسا کہ ذہبی نے کہا ہے .ابن حبان کے سوا کسی نے اس کو ثقہ نہیں کہا ہے .اس کا بیٹا اس سے زیادہ مشہور ہے
مگر البانی کہتا ہے کہ ہیثمی نے لکھا ہے کہ اس کو احمد نے روایت کیا ہے ، اس طرح ابو یعلیٰٰ ، بزا اور طبرانی نے اور اس کے تمام رجال ثقات میں سے ہیں .اوراس روایت کو صرف نجی نے نقل نہیں کیا بلکہ اور بھی رواۃ سے یہ مروی ہے
البانی مزید کہتا ہے اس حدیث کے شواہد نے اس کو قوی بنادیا ہے اور یہ حدیث حقیقت میں صحیح کے درجے کو پہنچ جاتی ہے.
نوٹ:اھل حدیث کے عالم حافظ زبیر علی زئی نے مسند احمد والی حدیث جو کہ نجی سے مروی ہے اس کی سند کو حسن کہا ہے اور کہا ہے کہ عبد اللہ بن نجی اور اس کا باپ جمہور کے نزدیک ثقہ ہیں اور ان کی حدیث حسن کے درجے سے کم نہیں ہوتی ملاحظہ کریں : نیل المقصود فی تحقیق سنن ابن داود:227
اس کے بعد البانی نے شہادت امام حسین (ع) سے متعلق 6 طریق نقل کئے ہیں بطور شواھد جو کہ ا س حدیث کو قوی بنا دیتے ہیں
مختلف شواھد نقل کرنے کے بعد البانی کہتا ہے کہ
میں (البانی) ایک جملہ میں یہ بات کہتا ہوں کہ یہ حدیث اپنے مختلف معانی اور تفسیر کے ساتھ ،مختلف صحیح طریق نے اس کو صحیح بنا دیا ہے .اگر چہ کچھ رواۃ میں کمزوری ہے مگر بطور بجموعہ یہ احادیث صحیح اور حسن کے درجے کی ہیں
سلسلتہ الاحادیث الصحیحتہ // ناصر الدین البانی // ج 3 // طبع مکتب اسلامی سعودیہ// ص 159تا162//حدیث:1171
Subscribe to:
Posts (Atom)