ماتم کس لیے کیا جاتا ہے _ یہ ایک قسم کا اظہار غم ہے


آپ نے ٹی وی پر دیکھا ہوگا جب بے نظیر پر حملہ ہوا حملے کے بعد والی کچھ ویڈیو دیکھا ئیں گیئں کچھ لوگ لاشوں پر سینے پیٹ رہے تھے تو کیا وہ شیعہ تھے __ یا وہ امام حسین (ع) کے غم میں ماتم کر رہے تھے وہ ان کا اظہار غم تھا_

اگر آپ کے ہاں کو ئی مر جاتا ہے تو آپ اس پر نہیں روتے ...

جیسے آپ نے کربلا کو ہا دثہ کہا __ ویسے اگر آپ کو ئی ظلم ہوتا دیکھ لیں سن لیں پھر آپ کی کیا کفیت ہو گی

اظہار کرنا محبت پر ہوتا ہے __ جتنی آپ کے دل میں اس غم کی محبت ہوگی اتنا ہی زیادہ اظہار غم ہوگا__ یہ تو نہیں ہم ہر وقت ماتم کرتے ہیں جب اہلبیت کی خو شیوں کے دن ہوتے ہیں ہم خوشیاں مناتے ہیں جب مصائب کے دن تو ہم مصائب میں__

No comments:

Post a Comment