Skip to main content

یزید کو امیر المومنین کہنے کی سزا 20 کوڑے ہیں

بن حجر عسقلانی نے کتاب" لسان المیزان " میں بیان کیا ہے کہ نوفل بن ابی عقرب سے روایت کہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ: میں عمر بن عبد العزیز کے پاس تھا ایک شخص نے یزید بن معاویہ کو امیر المومنین کہا تو عمر نے کہا تم یزید کو امیر المومنین کہتے ہیں؟ حکم دیا گیا کہ اسے 20 کوڑے لگائے جائے
متن
قال يحيى بن عبد الملك بن أبي عتبة حدثنا نوفل بن أبي عقرب كنت عند عمر بن عبد العزيز فذكر رجل يزيد بن معاوية فقال أمير المؤمنين يزيد فقال له عمر تقول أمير المؤمنين وأمر به فضربه عشرين سوطا
حوالہ
لسان الميزان ج 6 ص 294
المؤلف : أحمد بن علي بن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي
الناشر : مؤسسة الأعلمي للمطبوعات - بيروت
الطبعة الثالثة ، 1406 - 1986
تحقيق : دائرة المعرف النظامية – الهند

Comments