Pages

معاویہ ، قاتل امام حسن علیہ السلام


قدیم مورخ ابوزید احمد بن سہل بلخی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں

معاویہ نے جعدہ بنت اشعت بن قیس سے خفیہ سازش کی کہ اگر وہ امام حسن علیہ السلام کو زھر دے کر شہید کر دے تو وہ اس کا نکاح یزید کے ساتھ کر دے گا جب جعدہ نے معاویہ کے ایما پر امام حسن علیہ السلام کو زھر دغا سے شہید کر دیا تو معاویہ نے ایک لاکھ درھم دے کر جعدہ سے کہا کہ یزید ہمیں عزیز ہے ، کیسے گوارا کیا جا سکتا ہے کہ جو فرزند رسول (ع) کے لئے ہو وہی اس کے لئے ہو

کتاب البدء و التاریخ // بلخی// ص 238// طبع بیروت

Original Sunni Reference: 

No comments:

Post a Comment