Pages

قاتلان امام حسین علیہ السلام

ناصبی اپنے روحانی باپ یزید ابن معاویہ ابن ھند کو بچانے کے لیے اور روز اول سے یزید کی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے تمام تر وسائل استعمال کر رہے ہیں کہ یزید قاتل امام حسین علیہ السلام نہیں ہے بلکہ شیعہ قاتل امام حسین علیہ السلام ہیں اور اپنے جھوٹے استدلال کو ثابت کرنے کے لیے مختلف شیعہ کتب کے حوالہ جات استعمال کرتے ہیں
یزید ملعون ابن ملعون تھا اور ہے جس نے اپنے اباواجداد کی طرح بغض محمد و آل محمد میں نواسہ رسول (ص) کو شہید کیا


سب سے پہلے امام حسین (ع) کے کچھ مخصوص قاتلین اور معاونین یزید کا ذکر کرنا چاہوں گا جن کی تفصیل بعد میں پوسٹ کی جائے گی





یزید - صحابی رسول معاویہ ابن ھند کا بیٹا
عمر ابن سعد - صحابی رسول سعدبن ابی وقاص کا بیٹا


ابن ذیاد - معاویہ ابن ھند کا بھائی اور صحابی رسول سفیان کا بیٹا

محمد بن اشعث - خلیفہ اول ابوبکر کا بھانجا

انس بن مالک - صحابی رسول

سلمان بن صرد - صحابی رسول

ابن عمر - خلیفہ عمر ابن خطاب کا بیٹا

شداد مولا عثمان - خلیفہ عثمان کا خادم

شمر - صحابی رسول ذی الجوشن کا بیٹا

قاضی شریح
حارث بن یزید کوفی - راوی صحاح ستہ


حصین بن نمیر - راوی صحاح ستہ

شیعث بن ربعی - راوی ابوداود و نسائی
زید بن حارث بدری - راوی صحاح ستہ

No comments:

Post a Comment