Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2012

Why does the ahlul sunnah wa jamaah vigrously defend the reign of yazeed?

This is one of those question that automatically come to mind when one analyses the character of Yazeed. The reason lies in aqeedah, and goes to heart of where the Sunni / Shia viewpoint diverge. The core difference between the two schools is on the topic of Imamate: who has the right to lead the ummah .   Shia muslims believe that this leadership is religious guidance and hence the appointment is the sole right of Allah, for He knows what is best for his servant and He shall appoint the man best suited / most superior to lead teh Ummah through all times. Allah will select Imam who is best in character, most excelled on the components of Deen, who shall only rule via justice. There is no need for ijma, or votes since Allah appointsand no one has a voice in the matter. The Ahlul Sunnah believe that appointment of Imam is a duty of Public - the decide on who come to power. The importance in relation to appointment is the act of giving bayya - once the Khalifa received ijma the his im

قبر مطہر سیدالشُہداء کی زیارت

بحار میں امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ علیہ السلام نے فرما   سرزمین کربلا وہ زمین ہے جس میں اللہ نے حضرت مُوسیٰ علیہ السلام کو کلیم بنایا۔ حضرت نوح علیہ السلام کی مناجات سُنی ، یہ (کربلا) اللہ کی محترم زمین ہے۔ اگر یہ مقدس ترین زمین نہ ہوتی تو اللہ اسے اپنے اولیاء کا امین، انبیاء کی گزرگاہ نہ بناتا۔ امام باقر علیہ السلام نے فرمایا کربلا جا کرہمارے مزارات کی زیارت کیا کرو۔اور تمام شیعوں سے کہہ دو کہ کربلا جائیں اور امام(حُسین)علیہ السلام کی زیارت کریں۔ فرزندِ رسول ص کی زیارت سے غم دُود ہوتے ہیں۔ زائر جل کر اور ڈوب کر نہیں مرتا۔زائرِ حُسین علیہ السلام کو درندے اذیت نہیں دیتے۔ جو بھی آپ کی امامت کے قائل ہیں اس پر فرض ہے کہ کربلا کی زیارت کو جانا۔اگر کوئی شخص ہر سال حج کر کے مرے اور فرزند رسول ص کی زیارت نہ کرے تو حقوق نبویہ میں سے ایک بہت بڑے حق کا تارک محشور ہو گا۔ ہر مسلمان پر اللہ کی طرف سے حق امام حُسین علیہ السلام واجب ہے۔