Skip to main content

وھابیوں کا یزید

کچھ لوگ یزید کا دفاع کرتے ہوئے باز نہیں آتے ہیں اور یزید کو ایک متقی اور شائستہ نو جوان کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن وہ یزید جیسے فاسق کے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے ہیں

ذھبی نےاپنی تاریخ  میں عبد الله بن حنظلة غسیل ملائکہ سے نقل کیا ہے : اے قوم اللہ کا تقوی اختیار کرو ہم نے یزید کے خلاف خروج اس وقت کیا ہے جب ہمیں اس بات کا خطرہ ہونے لگا کہ آسمان ہم پر پتھر برسانا شروع کردے کیونکہ یزید ماں ،بیٹیوں اور بہنوں سے ہمبستر ہوتا ہے اور شراب پیتا ہےاور تارک الصلوۃ ہے
متن
يا قوم اتقوا الله، فوالله ما خرجنا على يزيد حتى خفنا أن نرمى بالحجارة من السماء، إنه رجل ينكح أمهات الأولاد والبنات والأخوات، ويشرب الخل ويدع الصلاة
حوالہ
تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام. ج 5 ص 27
تأليف: شمس الدين محمد بن أحمد بن عثمان الذهبي.
دار النشر: دار الكتاب العربي.
مكان النشر: لبنان/ بيروت.
سنة النشر: 1407هـ - 1987م.
الطبعة: الأولى.
تحقيق: د. عمر عبد السلام تدمري.
الطبقات الكبرى ج5 ص 66
المؤلف : محمد بن سعد بن منيع أبو عبدالله البصري الزهري
الناشر : دار صادر – بيروت

تاريخ مدينة دمشق ج 27 ص 429
أبي القاسم علي بن الحسن إبن هبة الله بن عبد الله الشافعي
سنة الولادة 499/ سنة الوفاة 571
تحقيق محب الدين أبي سعيد عمر بن غرامة العمري
الناشر دار الفكر
سنة النشر 1995
مكان النشر بيروت

Comments