Skip to main content

مدینہ کو تین دن تک حلال کردینے کا واقعہ

بن حجر عسقلانی نے کتاب" لسان المیزان مین لکھتے ہیں:
جب اہل مدینے نے یزید کی 63 ہجری میں مخالفت کی تو مدینہ کی جانب یزید نے مسلم بن عقبہ کو بھیجا جس نے اہل مدینہ کو شکست دینے دی اور اکثر صحابہ کو اور انکی اولاد، بڑے بڑے تابعین اور مدینے کے معزز لوگوں کو قتل کیا اور تین دن تک مدینے کو قتل ،غنیمت کے لئے حلال قرار دیاجو زندہ باقی رہے ان سے یزید کی غلامی پر بیعت لی اور جن لوگوں نے بیعت سے انکار کیا ہے، قتل کر دیا گیا
متن
ثم إن أهل المدينة خلعوا يزيد في سنة ثلاث وستين فجهز إليهم مسلم بن عقبة المري في جيش حافل فقاتلهم فهزمهم وقتل منهم خلق كثير من الصحابة وابناؤهم وسبق أكابر التابعين وفضلاءهم واستباحها ثلاثة أيام نهبا وقتلا ثم بايع من بقى على أنهم عبيد ليزيد ومن امتنع قتل
حوالہ: لسان الميزان ج 6 ص 294
المؤلف : أحمد بن علي بن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي
الناشر : مؤسسة الأعلمي للمطبوعات - بيروت
الطبعة الثالثة ، 1406 - 1986
تحقيق : دائرة المعرف النظامية - الهند

Comments